پاکستان: سال بہ سال | 1978
لاہور ہائی کورٹ نے 1978 میں ذوالفقار علی بھٹو کو نواب محمد احمد خان قصوری قتل کیس میں سزائے موت سنا دی جس کے بعد ایک نئی قانونی جنگ شروع ہوئی۔ اس برس جنرل ضیاءالحق نے کابینہ تشکیل دی اور بعدازاں صدارت کا عہدہ بھی سنبھال لیا۔ شاہراہِ قراقرم کا افتتاح بھی 1978 کا ایک اہم واقعہ ہے۔ اس سال کے دیگر واقعات جاننے کے لیے یہ ٹائم لائن دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017