رسائی کے لنکس

پاکستان: سال بہ سال | 1979


پاکستان: سال بہ سال | 1979
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:28 0:00

سال 1979 میں پیش آنے والے واقعات نے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سیاست کا بھی رخ بدل ڈالا۔ پاکستان کے لیے اس سال کا اہم ترین واقعہ سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی تھا۔ دسمبر میں سوویت یونین کی فوجیں افغانستان پر چڑھ دوڑیں جس کی وجہ سے یہ خطہ ایک طویل جنگ اور محاذ آرائی کا شکار ہو گیا۔ اس سال پیش آنے والے مزید واقعات کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG