پاکستان: سال بہ سال | 1980
سال 1980 میں جنرل ضیاء الحق کی حکومت نے عدالتی نظام اور قوانین میں تبدیلیاں شروع کیں۔ اس برس وفاقی شرعی عدالت قائم کی گئی اور زکوٰۃ و عشر آرڈیننس جاری کیا گیا۔ سوویت یونین کے افغانستان پر حملے کے بعد 1980 میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان عسکری تعاون کے لیے مذاکرات کا آغاز بھی ہوا۔ اس سال کے دیگر واقعات جاننے کے لیے دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017