امریکہ کے لیےپاکستان کی نئی سفیرشیری رحمٰن نےبدھ کےروزصدر براک اوباما کو اپنے اسناد سفارت پیش کیے۔
وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اس تقریب میں آمد پر صدر اوباما نےپاکستانی سفیر اور اُن کے خاندان کا خیر مقدم کیا۔
اس موقع پر پاکستانی سفیر نےپاکستان اورامریکہ کے درمیان دوستانہ تعلقات کی نشاندہی کی جن کی بنیاد باہمی اعتماد، احترام اور مفادات پرمبنی ہے۔