واشنگٹن —
سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ’وائس آف امریکہ‘ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کی ترجیحات میں صوبے کے نظم و نسق کو بہتر بنانا اور صحت و صفائی اور تعلیم پر توجہ شامل ہیں۔
پیش خدمت ہے سندھ کے وزیر اعلیٰ سے ہونے والی گفتگو کی تفصیل۔