پشاور کے عجائب گھر کو گندھارا آرٹ کے حوالے سے دنیا کا سب سے بڑا میوزیم کہا جاتا ہے۔ یہاں ہزاروں سال پرانے نوادرات اور مجسمے موجود ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ آثار قدیمہ نے حال ہی میں پشاور میوزیم کی سیر کرنے کے لیے ایک اسمارٹ فون ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے پشاور میوزیم میں موجود تمام نوادرات کی مکمل معلومات گھر بیٹھے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
پشاور میوزیم کی سیر کے لیے اسمارٹ فون ایپلی کیشن متعارف
پشاور کے عجائب گھر کو گندھارا آرٹ کے حوالے سے دنیا کا سب سے بڑا میوزیم کہا جاتا ہے۔ یہاں ہزاروں سال پرانے نوادرات موجود ہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت نے حال ہی میں پشاور میوزیم کی سیر کرنے کے لیے اسمارٹ فون ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جس سے پشاور میوزیم کے نوادرات کی معلومات گھر بیٹھے حاصل کی جا سکتی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ