ہم نے پاکستان کیوں چھوڑا؟
ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کی داستانیں تو پاکستانیوں نے اکثر اپنے بزرگوں سے سنی ہیں لیکن جو غیر مسلم 1947 میں یہاں سے ہجرت کر کے بھارت چلے گئے، آج ہم آپ کو ان کی کہانی سناتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی اس ویڈیو میں دیکھیے ان ہندو خاندانوں کی کہانی جو تقسیم کے وقت لاہور میں اپنا گھر بار چھوڑ کر بھارت جانے پر مجبور ہوئے۔ نئی دہلی سے سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 06, 2023
منچھر کے ملاح: جن سے پانی نے کشتیاں چھین لیں
-
فروری 05, 2023
پرویز مشرف کی زندگی پرایک نظر
-
جنوری 02, 2023
گجرات کا نواز شریف جسے 16 برس بعد سپریم کورٹ سے انصاف ملا
-
اکتوبر 10, 2022
کورٹ ڈائری: 'جب سزائے موت سنائی گئی تو لگا زندگی ختم ہوگئی'