افغان طالبان کا ہمسایہ ملکوں پرداعش کی حمایت کا الزام
افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے الزام لگایا ہے کہ تین ہمسایہ ممالک افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں شدت پسند تنظیم 'داعش' کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں۔ جب کہ گزشتہ دنوں افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے دعویٰ کیا تھا کہ سرحدی علاقوں میں ٹی ٹی پی کی سرگرمیوں اور دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اسی معاملے پر نذر الاسلام کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 18, 2025
لاس اینجلس کی تباہ کن آگ: مکمل جائزہ
-
جنوری 05, 2025
پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
-
جنوری 04, 2025
پاکستان اور افغانستان کشیدگی کسی بڑے تصادم میں بدل سکتی ہے؟
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال
-
دسمبر 28, 2024
مشرق وسطی کی جنگ کی صورتحال اور سن دوہزا ر چوبیس
فورم