کیا غزہ جنگ مسلمان امریکیوں کے ووٹ متاثر کرے گی؟
سروے بتاتے ہیں کہ غزہ جنگ بہت سے مسلمان امریکی ووٹرز کے لیے ایک اہم ایشو ہے۔ اس تنازع پر ٹرمپ اور کاملا کے مؤقف سے ناخوش بہت سے مسلم تھرڈ پارٹی آپشنز پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ اسرائیل حماس جنگ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جنوبی ایشیائی کمیونٹی کے فیصلے کو کس طرح متاثر کرے گی؟ دیکھیے نیلوفر مغل کی یہ رپورٹ۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم