حماس اور اسرائیل تنازعہ: قید سے رہا ئی پانے والوں نے کیا بتایا؟
حماس نے سات اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں لگ بھگ 240 افراد کو یرغمال بنالیا تھا اور اب اسرائیل سے معاہدے کے تحت انہیں مرحلہ وار رہا کیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ عارضی جنگ بندی کے دوران دونوں اطراف سے مغوی اور قیدیوں کی رہائی عمل میں آئی ہے ۔ قید سے رہائی پانے والوں نے وہاں کے حالات کے بارے میں کیا بتایا، آج ہمارے اس شو کو موضوع ہے۔ پیش کر رہے ہیں، خالد حمید
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟