رسائی کے لنکس

جنگ بندی کی نگرانی کے لیے اقوام متحدہ کے وفد کی یمن آمد


یمن کے بندرگاہ والے شہر حدیدہ میں نازک جنگ بندی کے معاملے کی نگرانی کے لیے اقوام متحدہ کی ایک نگران ٹیم یمن پہنچ چکی ہے۔

گروپ کی قیادت ریٹائرڈ ڈچ جنرل، پیٹرک کمارٹ کر رہے ہیں، جس نے ہفتے کے روز عدن میں سرکاری حکام سے ملاقات کی ہے۔

ٹیم کا اگلا قیام صنعا میں ہوگا، جس کے بعد وہ بحیرہ احمر کی بندرگاہ والے شہر، حدیدہ کی جانب سفر کرے گی۔

XS
SM
MD
LG