No media source currently available
غزہ سے انخلا کرنے والے غیر ملکیوں میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی لبنیٰ نذیر بھی شامل ہیں۔ وہ حال ہی میں رفح بارڈر کراس کرکے مصر پہنچی ہیں۔ انہوں نے جنگ کے دوران غزہ میں گزرے دنوں کے بارے میں کیا بتایا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔