امریکہ سے تجارت پر یقین رکھتے ہیں، بھیک مانگنے پر نہیں: بلاول بھٹو
پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر امریکہ میں موجود ہیں جہاں ان کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بلاول بھٹو نے امریکہ کے ساتھ معیشت سمیت دیگر اہم امور پر مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے وائس آف امریکہ کے اسد حسن سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری