کیا امریکی سپریم کورٹ کے ججوں کی جوابدہی کا نظام مؤثر ہے؟
امریکی سپریم کورٹ کے ایک جسٹس کلیئرنس تھامس آج کل مسلسل تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں کہ جسٹس کلیرنس تھامس اور ری پبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے ڈونر اور ریئل اسٹیٹ ڈویلپر ہارلن کرو کے درمیان جائیداد کا لین دین ہوا لیکن جسٹس تھامس نے اس ڈیل کے بارے میں کبھی رپورٹ نہیں کیا۔ امریکہ جیسے جمہوری ملک میں سپریم کورٹ کے ججوں کی جوابدہی کا کیا نظام ہے؟ جانتے ہیں ارم عباسی کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ