رسائی کے لنکس

القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ پھر مؤخر: 'فیصلے کا مذاکراتی عمل سے کوئی تعلق نہیں'


القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ پھر مؤخر: 'فیصلے کا مذاکراتی عمل سے کوئی تعلق نہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:02 0:00

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر کر دیا ہے اور فیصلہ سنانے کے لیے نئی تاریخ 17 جنوری مقرر کی ہے۔ اس بارے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا عمل جاری ہے۔ تاثر دیا جا رہا ہے کہ ہم ڈیل کر رہے ہیں۔ کوئی بھی ڈیل نہیں ہو رہی ہے۔ مزید جانیے ہمارے نمائندے عاصم علی رانا سے۔

فورم

XS
SM
MD
LG