رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر میں پنڈت ایک بار پھر نقل مکانی کیوں کر رہے ہیں؟


بھارتی کشمیر میں پنڈت ایک بار پھر نقل مکانی کیوں کر رہے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:02 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات کے بعد شہری خوف وہراس کا شکار ہیں۔ بڑھتے ہوئے پُرتشدد واقعات کے سبب چند ماہ میں کشمیری پنڈتوں کی بڑی تعداد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہے۔ بھارتی کشمیر سے ہندو پنڈتوں کی نقل مکانی کے اسباب کیا ہے؟ دیکھیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG