اسرائیل حماس جنگ امریکہ میں کانگریس کے امیدواروں کی مہم کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں بسنے والے مسلمان ووٹرز کے لیے اس وقت ایک نمایاں ایشو دونوں جماعتوں کی امیدواری کے خواہش مند سیاست دانوں کی اسرائیل حماس جنگ میں پوزیشن بھی ہے. ریاست ورجینیا میں سپر ٹیوزڈے کے پرائمری مقابلوں سے پہلے کچھ مسلمان امریکیوں نے اِس بارے میں کیا رائے دی؟ رحمان بنیری کی رپورٹ کے ساتھ فائزہ بخاری