پاکستان ٹی ٹونٹی سے آوٹ، پاکستانی امریکیوں کا ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل کی رنر اپ ٹیم پاکستان اِس بار سپر ایٹ مرحلے کے لئے بھی کوالیفائی نہ کر سکی۔ ۔فائزہ بخاری نے ورجینا کے شہر سپرنگ فیلڈ میں پاکستانی امریکیوں سے ٹیم کی کار کردگی پر بات کی۔