خشک خوبانی، گلگت بلتستان کی مشہور سوغات
خوبانی کے ایک باغ میں شاخوں سے جھولتی ہوئی سنہری خوبانیاں اپنی بہار دکھا رہی ہیں۔
خوبانیوں کو درختوں سے اتارنے کے بعد خشک کیا جاتا ہے۔
خواتین بھی خوبانیوں کو خشک کر کے منڈیوں تک پہنچانے کی سرگرمیوں میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کرتی ہیں۔
گھر کے تمام افراد اس کام میں حصہ لیتے ہیں۔
خوبانیوں کی طویل مدت تک محفوظ رکھنے کے لیے انہیں خشک کیا جا رہا ہے۔
خوبانیوں کو خشک اور محفوظ کیا جا رہا ہے۔
خشک کی ہوئی خوبانیاں۔۔۔