کراچی میں ’کرسمس‘ کی تیاریاں
صدر کراچی کا ایسا علاقہ ہے جہاں مسیحی، مسلمان، پارسی، ہندو اور بوہری برادری مل جل کر رہتی ہے۔
” گزشتہ سال کی نسبت اشیاء کافی مہنگی ہیں لیکن خریداری تو کرنی ہی ہے۔“ عام آدمی کا شکوہ
کرسمس سے پہلے چھٹی کاآخری دن ہونے کے باعث گزشتہ اتوار کو بھی بازاروں میں رونق رہی۔
کرسمس کے سامان کی سجاوٹ کا ایک منظر
دنیا بھر میں مسیحی برادری 25 دسمبر کو کرسمس یا بڑا دِن مناتی ہے۔
کرسمس سے جڑی کونسی ایسی شے ہے جس پر خریداروں کا رش نہ ہو۔
کرسمس ٹری کا روپ
سانتاکلاز ، کرسمس کا سب سے اہم کردار
جِنگل بیلز۔۔۔ ہزاروں خریداروں کی دلکشی کا مرکز
صدر کے بوہری بازار میں کرسمس کے موقع پر خریداروں کا رش