پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کشیدہ کیوں ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طورخم گزشتہ ایک ہفتے سے بند ہے۔ افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان ایسی صورتِ حال متعدد مرتبہ پیش آ چکی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے طالبان سے فاصلے بڑھ رہے ہیں۔ مزید تفصیل نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔