اِس وقت تمام تر توجہ سیلاب متاثرین کی امداد پر ہے
اقوامِ متحدہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے دوسری اپیل جاری کی ہے۔اِس حوالے سےپیر کو وائس آف امریکہ کی سینیٹر جان کیری کے قریبی سپورٹر شاہد احمد خان سے بات چیت ہوئی۔ اُنھوں نے کہا کہ اِس وقت ساری کی ساری توجہ سیلاب متاثرین کی امداد پر ہے، اور تقریباً 40 امریکی ہیلی کاپٹر اور میرینز امدادی کام سے وابستہ ہیں۔
سنیئے: