مغلائی کھانوں کا مرکز 'پرانی دلّی' کی فوڈ اسٹریٹ
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامع مسجد کے اطراف قائم فوڈ اسٹریٹ مغل دور کے چٹ پٹے اور مرغن کھانوں کا مرکز ہے۔ شام ہوتے ہی یہاں سے اٹھنے والی اشتہا انگیز خوشبوئیں شہریوں کو اپنی طرف کھینچ لاتی ہیں اور پھر کھانے پینے کا یہ سلسلہ رات گئے تک جاری رہتا ہے۔ اس فوڈ اسٹریٹ کی سیر کرا رہے ہیں زبیر ڈار۔