پاکستان: گیمنگ انڈسٹری میں نوجوانوں کے لیے کتنے مواقع ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

گیمنگ انڈسٹری دنیا میں اربوں ڈالرز کی ایک بڑی صنعت بن چکی ہے۔ لیکن پاکستان کی گیمنگ انڈسٹری کہاں کھڑی ہے اور اس فیلڈ میں نوجوانوں کے لیے کتنے مواقع ہیں؟ دیکھیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔