پیجر ڈیوائسز میں دھماکے کیسے ہوئے؟

Your browser doesn’t support HTML5

لبنان اور شام میں کمیونی کیشن ڈیوائس پیجر کے ذریعے ہونے والے دھماکوں میں اموات 12 تک پہنچ گئی ہیں جب کہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں حزب اللہ کے جنگجو، ایرانی سفارت کار اور عام شہری بھی شامل ہیں۔ پیجر کیا ہوتا ہے اور ان میں دھماکے کیسے ہوئے؟ بتا رہے ہیں محمد ثاقب۔