ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے پہلے سو دن

  • قمر عباس جعفری

ممتاز تجزیہ کار اور مڈایسٹ سے وابستہ ڈاکٹر زبیر اقبال اور ریپبلیکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ساجد تارڑ نے وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں امریکہ کے صدر ڈانلڈ ٹرمپ کے ایک سو دن مکمل ہونے کے موقع پر گفتگو کی۔

خود صدر ٹرمپ اس ایک سو دن کے معیار کو مصنوعی قرار دے چکے ہیں اور ڈاکٹر زبیر کا کہنا بھی یہی تھا کہ ان ایک سودن کا اصل مقصد آیندہ چار سال کے لئے اپنے ایجنڈے کا تعین کرنا ہے کہ اسپر کس طرح اور کیونکر عمل ہو گا۔

Your browser doesn’t support HTML5

جہاں رنگ ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے پہلے ایک سو دن