یرغمالوں کی رہائی کے لیے مظاہرے: اسرائیل میں صورتِ حال کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
غزہ سے ہفتے کو چھ یرغمالوں کی لاشیں ملنے کے بعد ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ مظاہرین وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی اتحادی حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ فوری طور پر غزہ سے باقی یرغمالوں کی واپسی ممکن بنائی جائے۔ مزید بتا رہے ہیں یروشلم سے ہریندر مشرا