یہ کہانی ایک ایسی باہمت خاتون کی ہے جِس نے نامساعد حالات میں انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے ڈرے بغیر بچوں کو ویکسین پلانے کی مہم جاری رکھی
واشنگٹن —
’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ’میری کہانی‘ میں جمعرات کے روز ایک بھائی نے اپنی بہن کی وہ کہانی سنائی جسے سن کر ہمارے سننے والے آنسو ضبط نہیں کرسکے۔
یہ کہانی ذکیہ بیگم کی تھی جو چارسدہ میں پولیو مہم کی انچارج تھیں اور جنھیں بدھ کے روز اُن کےچچا زاد بھائی سمیت گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔
یہ کہانی ایک ایسی باہمت خاتون کی ہے جِس نے نامساعد حالات میں انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے ڈرے بغیر بچوں کو ویکسین پلانے کی مہم جاری رکھی تھی۔
سنتے ہیں محمد طارق کی زبانی اُن کی بہن کی کہانی۔
کلک کیجئیے:

Your browser doesn’t support HTML5