پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے حج انتظامات میں بدعنوانی کے الزامات کا از خود نوٹس لیا ہے اور چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا ایک لارجر بنچ اس مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔ پیر کے روز عدالت میں ہونے والی کارروائی کی تفصیل سنیئے محمد اشتیاق کی اس رپورٹ میں۔