'ہمارا کسی سے تنازع نہیں، ریاستی مشینری تو ہمارے خلاف استعمال ہوئی ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہمارے مذاکرات پاکستان کے عوام کے ساتھ ہوئے ہیں اور عوام نے عمران خان کا پیغام سنا۔ وائس آف امریکہ سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمارا کسی سے تنازع نہیں، ریاستی مشینری تو ہمارے خلاف استعمال ہوئی ہے۔