'جس دن چہرے یا جسم پر نشان نہ ہو اس دن لگتا ہے ٹریننگ نہیں کی'

Your browser doesn’t support HTML5

گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ کی شگفتہ آصف مکس مارشل آرٹ کی کھلاڑی ہیں۔ اپنے اس شوق کی خاطر وہ تین برس قبل اپنا گھر چھوڑ کر کراچی چلی آئیں۔ 22 سالہ شگفتہ قومی چیمپئن کیسے بنیں؟ جانیے ان ہی کی زبانی سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔