کراچی کی 'دبنگ' خواتین

Urdu-VOA-Karachi-Ki-Dabang-Khawateen-1920x1080

عورت بیدار ہورہی ہے۔ ماضی میں گھر سے باہر نکلتے ہوئے ہچکچانے والی پاکستانی عورت اب کامیابی کی دوڑ میں مردوں کے شانہ بشانہ ہے۔ تحفظ مانگتی عورت اب تحفظ فراہم کررہی ہے

پاکستان کا معاشرہ کروٹ لے رہا ہے۔۔ عورت بیدار ہو رہی ہے۔ ماضی میں گھر سے باہر نکلتے ہوئے ہچکچانے والی پاکستانی عورت اب کامیابی کی دوڑ میں مردوں کے شانہ بشانہ ہے۔

تحفظ مانگتی عورت اب تحفظ فراہم کر رہی ہے۔

پولیس کی وردی پہنے ان خواتین کی جدوجہد قابل ستائش ہے جو معاشرے میں عورت کا ایک بہترین و باہمت چہرہ بن کر ابھری ہیں۔

'وائس آف امریکہ' کی نمائندہ نے کراچی میں خواتین پولیس افسران سے ان کی ذمہ داریوں اور اس انتہائی 'چیلنجنگ رول' کے بارے میں خصوصی گفتگو کی ہے۔

تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کیجئے:

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کی "دبنگ" خواتین