تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ عمران خان درست بات کر رہے ہیں۔ تاہم، اُنہیں ہٹلر اور مسولینی کی مثال دینے سے گریز کرنا چاہئیے تھا
عدلیہ نے بھی تحریک لبیک (ٹی ایل وائے آر) کے فتوے کے سلسلے میں خاموشی اختیار کر لی اور کوئی ایسا قدم نہیں اُٹھایا
پشاور زلمے فرینچائز کے مالک جاوید آفریدی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ سپانسرشپ معاہدے پر دستخط کر دئے ہیں جو 2020 تک جاری رہے گا
ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ’’عالمی کپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی طرف سے پاکستان ہاکی فیڈریشن پر بھاری جرمانہ عائد کئے جانے کا امکان ہے‘‘
دونوں کا تعلق ڈیموکریٹ پارٹی سے ہے اور وسط مدتی انتخابات میں اُنھوں نے مد مقابل کے مقابلے میں ووٹوں کی واضح برتری حاصل کی
پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ جسٹس قیوم رپورٹ نے وسیم اکرم پر پی سی بی اور کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرنے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی
اب عام لوگ بھی اس جہاز کی نقل کو اندر سے دیکھ سکیں گے۔ اسے واشنگٹن ڈی سی سے متصل ’نیشل ہاربر‘ کے قریب عوامی نمائش کیلئے فراہم کر دیا گیا ہے
منگل کے روز پیش کی گئی قرار داد کے حق میں ہونے والی رائے شماری میں امریکہ، اسرائیل اور آسٹریلیا نے مخالفت میں ووٹ دیا جبکہ اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 15 نے ووٹ دینے سے اجتناب کیا اور 29 ممالک کے مندوبین نے رائے شماری میں حصہ ہی نہیں لیا
’یو ایس اے جی ایم‘ کے چیف اگزیکٹو افسر، جان لینسنگ نے کہا ہےکہ ’’خشوگی کی طرح، ’یو ایس اے جی ایم‘ سمجھتا ہے کہ باخبر دنیا محفوظ دنیا کی نوید ہوا کرتی ہے، جب کہ یہ جمہوریت کی نشو و نما کے لیے شرط اول کا درجہ رکھتی ہے‘‘
جنسی حراسیت کا مبینہ طور پر شکار ہونے والی خواتین کے سامنے آنے سے اس تحریک MeToo کو تقویت ملی ہے۔ تاہم، بعض ماہرین یہ سوال اُٹھا رہے ہیں کہ کیا یہ تحریک طویل عرصے تک مؤثر انداز میں جاری رہ پائے گی
ڈاکٹر سلمان شاہ کے خیال میں پاکستان کی نئی حکومت کی ناتجربہ کاری کی وجہ سے سی پیک کے منصوبوں اور مجموعی نظریے کے درمیان ’’ایک الجھن پیدا ہو گئی ہے‘‘
سلمان خورشید کے سیاسی مقام اور تجربے کی بدولت بھارتی فریق اُن کی اس پیشی کو بھارت کی طرف سے طرب کا پتہ قرار دے رہا ہے اور بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ماہرین کو توقع ہے کہ وہ پینل کو بھارتی نقطہ نظر کے حوالے سے قائل کرنے میں کامیاب رہیں گے
عمران بیگ کا کہنا ہے کہ اُن کی بیوی کو اب آزاد کر دیا گیا ہے۔ لیکن، اُن کی بیوی اور چار سالہ بیٹی کے پاسپورٹ ضبط کر کے اُنہیں اُن کے شہر کے اندر محدود کر دیا گیا ہے اور اُنہیں شہر سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے
جنرل (ر) طلعت مسود نے کہا ہے کہ ’’پاکستان بھارت تعلقات، پاکستان امریکہ تعلقات کی نوعیت سے مشروط ہیں۔ تاہم، فی الوقت واشنگٹن سے جو اشارے موصول ہو رہے ہیں، اُن کے تناظر میں اس بات کا امکان بہت کم ہے کہ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ اور پھر بھارت کے ساتھ تعلقات میں فوری طور پر کوئی بہتری سامنے آئے‘‘
عمران خان اب ایک ایسی پوزیشن میں آ گئے ہیں جہاں وہ لوگوں کی توقعات پر پورا نہ اترنے کی صورت میں خاصی مشکل سے دو چار ہو جائیں گے۔
پاکستان کے دفترِ خارجہ نے ان دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔
سیاست کے میدان میں عمران خان کے سب سے بڑے مخالف سابق وزیر اعظم نواز شریف بھی کرکٹ میں خاصی دلچسپی رکھتے تھے۔ تاہم، اُنہوں نے اپنی زندگی میں صرف ایک فرسٹ کلاس میچ ہی کھیلا تھا۔
مزید لوڈ کریں