امکان ہے کہ یہ اجلاس اسلام آباد میں ہوگا کیونکہ اس گروپ کا پہلا اجلاس رواں سال جولائی میں کابل میں ہو چکا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان ایک ایسے وقت سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں جب ملک کو بڑھتے ہوئے بیرونی قرضوں اور بیرونی ترسیل زر میں ہونے والی کمی سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’’رواں سال جولائی میں ہونے والے انتخابات کے بعد ملک میں بعض اخبارات کو تقسیم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جن میں ڈٖان، جنگ، دی نیوز اور نوائے وقت شامل ہیں‘‘
ہیومن رائٹس واچ نے یہ بات پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم کے نام منگل کو لکھے گئے ایک کھلے خط میں کہی ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے حکومت کو انسانی حقوق کے ایجنڈے پر توجہ دینی ہوگی
منگل کو شاہ محمود قریشی نے اس معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے ارکانِ سینیٹ کو بتایا کہ عمران خان اور مائیک پومپیو کے درمیان ہونے والے گفتگو خوشگوار ماحول میں ہوئی تھی اور یہ ایک تعمیری گفتگو تھی۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا از سرِ نو جائزہ لینا چاہیں گے اور ان کے بقول جہاں جہاں سمت درست کرنے کی ضرورت ہے وہاں اس کی سمت درست کی جائے گی۔
’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے، شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’’ایک اہم ملک ہونے کے ناطے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات براقرار رکھنا پاکستان کے لیے ضروری ہے‘‘
امریکی انتظامیہ کی طرف سے باضابطہ طور پر اس اقدام کی تاحال تصدیق نہیں کی گئی؛ ناہی پاکستانی دفتر خارجہ کی طرف سے اس ضمن میں کسی قسم کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے
سپریم کورٹ کے بیان کے مطابق، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ اداروں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی ساکھ کا خیال کرتے ہوئے ان کے بارے میں پائے جانے والے تاثر کو دور کریں
روسی سفیر نے کہا ہے کہ ’’روس کا مستقل مؤقف رہا ہےکہ اسلام آباد اور دہلی اس مسئلہ کو کا حل دونوں ملکوں کے دمیان دوطرفہ طور پر طے پانے والے شملہ معاہدے اور اعلان لاہور کے فریم ورک کے تحت حل کریں‘‘۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے یہ بات پاکستان کے عام انتخابات کے تناظر میں پاکستان کی آئندہ حکومت کے دور میں پاک چین تعلقات اور سی پیک منصوبوں سےمتعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہی
پاکستان کے الیکشن کمیشن کی طرف سے عام انتخابات کے دن ممکنہ بارشوں کی وجہ سے انتخابی عمل کے متاثر ہونے کے خدشہ کے ردعمل میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
پاکستان کے 28 رکنی وفد نے افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کی قیادت میں افغان وفد سے بات چیت کی۔
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے پیر کے روز پاکستان فوج کے ہیڈکوارٹرز میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، پاکستان و ایران کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون اور بارڈر مینجمنٹ کے امور زیر بحث آئے
میریم اور صفدر کے وکلاء کی ٹیم میں شامل نسیم ثقلین نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کرنے کے لیے اپپل تیار کر لی گئی ہیں۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے ان مہلک حملوں کے بعد سیاسی جماعتوں کی طرف سے اس حوالے سے سخت تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ ان حملوں کے بعد ان کے لیے اپنی انتخابی مہم کو پرامن طریقے سے جاری رکھنا ایک چیلنج ہوگا
یہ بیان امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے رواں ہفتے کابل کے دورے کے بعد سامنے آیا ہے، جب انہوں نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک پر زور دیا تھا کہ وہ افغانستان میں امن کے قیام کی کوششوں کی حمایت کرے
کئی افراد نے سوشل میڈیا پر 'کریم' کی اس مہم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی قسم کی سیاسی مہم شروع کرنے کے بجائے تجارتی ادارہ ہونے کے ناتے ان کے لیے کاروباری اخلاقیات کی پیروی کرنا ضروری ہے۔
جون کے آخری ہفتے میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی وسائل سے متعلق بین الاقوامی نگران ادارے، 'ایف اے ٹی ایف' نے باضابطہ طور ان ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا تھا جنھوں نے منی لاندرنگ اور دہشت گردی کے مالی وسائل کی روک تھام کے مناسب اقدامات نہیں کیے ہیں
مزید لوڈ کریں