ڈان بیئر نے کہا ہے کہ ’’امریکہ کی بنیاد مذہبی آزادی پر رکھی گئی تھی۔ تھامس جیفرسن نے 1777ءمیں امریکی آئین میں مذہبی آزادی کو شامل کیا تھا اور لکھا تھا کہ خدا نے ہر انسان کو آزاد پیدا کیا ہے اور ہر انسان کا حق ہے کہ وہ جس مذہب کو چاہے اس کی پیروی کرے‘‘
کمال عقیلی سیاست میں حصہ لینے کو بہت اہم سمجھتے ہیں اور یہاں آنے والے کمیونٹی کے ارکان کو ترغیب دیتے ہیں کہ وہ امریکہ میں سیاسی نظام کا حصہ بنیں اور ووٹ ڈالیں۔
اس موقعے پر، امریکی وزیر خارجہ نے امریکہ پاکستان شراکت داری پر امریکی وابستگی کا اعادہ کیا اور خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی لانے کے مشترکہ عزم کی اہمیت کو تسلیم کیا
راحیل شریف امریکی وزیرِ دفاع ایشٹن کارٹر سے منگل کو پینٹاگون میں اہم ملاقات کریں گے: ذرائع
پینٹاگون کے ایک اہلکار نے 'وائس آف امریکہ' کو بتایا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ اپنی خواہش پر امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران امریکی حکام جنرل راحیل شریف سے ان کی درخواست پر ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، مقررہ 20 اوروں میں چار وکٹوں کے نقصان پر 233 رنز بنائے۔ پاکستانی کھلاڑی عالیہ رزاق نے اپنے کیریر کی پہلی سینچری سکور کی
وزیر اعظم نے کہا کہ ہے ’بات چیت میںمسئلہ کمشیر کو تمام تنازعات کی جڑ تسلیم کرتے ہوئے اس کے حل پر اتفاق کیا گیا، جس کا اظہار مشترکہ اعلامیہ میں بھی موجود ہے‘
اعزاز چوہدری نے کہا کہ جوہری معاملات پر معمول کے مذاکرات جاری رہیں گے، جب کہ پاکستان کے جوہری پروگرام کی حفاظت پر امریکہ کی طرف سے مکمل اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
اُنھوں نے کہا کہ ’یہ کم درجے کے‘، جوہری ’ٹیکٹیکل‘ ہتھیار ہیں، جو پاکستان اپنے دفاع کے لیے بنا رہا ہے۔ بقول اُن کے، ’بھارت سرحدوں کے قریب روایتی ساز و سامان کے مظاہرے اور لڑائی کی باتیں کر رہا ہے‘
پاکستانی مشیر قومی سلامتی نے بھارتی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ میں تقریر کو سفارتی آداب کے منافی قرار دیا اور کہا کہ پاکستان نے امن کے لیے ٹھوس تجاویز دی تھیں۔
'کشمیر میں مکمل فائربندی کی جائے، کوئی ملک طاقت کے استعمال کی دھمکی نہ دے، کشمیر کو مکمل طور پر مسلح افواج سے پاک کیا جائے اور سیاچن سے افواج واپس بلائی جائیں'
پاکستانی مشن کے ذرائع کے مطابق، ملاقات میں پاکستان اور اطالوی وزرائے اعظم نے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے سے اتفاق کیا۔ وزیر اعظم متیو رینزی نے کہا کہ ’پاکستان نہ صرف ایک ساجھے دار ہے، بلکہ ایک دوست ملک ہے‘
شام کی صورتحال اور داعش کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا کہ ’ہم دنیا بھر میں کہیں بھی دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں بننے دیں گے جہاں سے بیٹھ کر وہ اپنی کاروائیاں کر سکیں
ذرائع کے مطابق، پاکستانی سکریٹری خارجہ نے پولینڈ کے وزیر خارجہ سےمتعدد شعبہ جات میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا، جن میں دفاعی پیداوار، تجارت اور سرمایہ کاری اور زراعت شامل ہیں
جان کیری نے افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا اور علاقائی استحکام اور اقتصادی انضمام کو فروغ دینے کے لیے بھارت کے ساتھ بات چیت کی اہمیت پر زور دیا۔
میاں نواز شریف کے ساتھ ملاقات میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش ظاہر کی
پاک چین اقتصادی راہداری کا ذکر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ منصوبہ پورے خطے کی اقتصادی ترقی اور امن میں ایک کلیدی کردار ادا کرے گا۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق، بل گیٹس نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے پچھلے ایک سال میں پاکستان نے دوررس اقدامات کیے ہیں
’جنوب جنوب گول میز اجلاس‘ سے خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف نے ’ساؤتھ ساؤتھ‘ نوعیت کے کسی بھی تعاون کی حمایت کا اعادہ کیا، جس کے لیے، اُن کا کہنا تھا کہ یہ پلیٹ فارم ’خوش حالی اور ترقی کی بنیاد فراہم کرتا ہے‘
مزید لوڈ کریں