Naveed Naseem is a multimedia journalist based in Lahore, Pakistan.
پاکستان میں احتجاج اور دھرنوں سے نمٹنے اور راستوں کی بندش کے لیے حکومتیں اکثر کنٹینرز کا استعمال کرتی ہیں۔ اسلام آباد میں 'آزادی مارچ' سے نمٹںے کے لیے بھی ایسا ہی کچھ کیا گیا ہے۔ تاجروں اور کنٹینرز کے ڈرائیوروں کے بقول پولیس زبردستی کنٹینرز لے لیتی ہے جس سے اُنہیں مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
موجودہ حزبِ اختلاف کے قومی اسمبلی میں ارکان کی تعداد 150 سے زائد ہے اور اگر وہ مستعفی ہو گئے تو صورتِ حال پیچیدہ ہو جائے گی۔
عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے اس خطاب کے اگلے ہی دن ٹویٹ کے ذریعے 'ڈان' چھوڑنے کے سرل المیڈا کے اعلان پر سوشل میڈیا میں بحث ہو رہی ہے۔
پاکستان کی حالیہ تاریخ میں بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی دو جماعتوں نے اسلام آباد میں احتجاجی دھرنے دیے تھے۔ 2013 اور 2014 میں ڈاکٹر طاہر القادری کی سربراہی میں پاکستان عوامی تحریک نے اسلام آباد میں دھرنے دیے۔
قصور میں زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ جب سے ہماری ویڈیوز سامنے آئی ہیں، خاندان والوں نے بھی منہ پھیر لیا ہے۔
پنجاب کے ضلع قصور میں بچوں سے زیادتی کا پہلا ویڈیو اسکینڈل 2015 میں سامنے آیا تھا۔ جرائم پیشہ افراد کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہو کر برسوں تک بلیک میل ہونے والے چند نوجوانوں نے وائس آف امریکہ کے نوید نسیم کو آپ بیتی سنائی ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔
پاکستان میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات عام ہیں۔ متاثرہ افراد کی بروقت ویکسینیشن نہ ہونے سے انہیں 'ریبیز' ہونے کا خطرہ رہتا ہے جس سے انسانی جان بھی جاسکتی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ آوارہ جانوروں کو مارنا مسئلے کا حل نہیں کیوں کہ ریبیز پالتو جانوروں سے بھی ہوسکتا ہے۔
لاہور کی ایک شاہراہ پر فٹ پاتھ پر بیٹھے شوکت علی دو دہائیوں سے پینٹنگز اور پورٹریٹس بنا رہے ہیں۔ شوکت علی کے مطابق لوگ انہیں تصویریں واٹس ایپ کر دیتے ہیں جن سے وہ پورٹریٹ بنا دیتے ہیں۔ مہینے کے 20 سے 25 ہزار روپے کمانے والے شوکت علی کے بارے میں مزید جانتے ہیں لاہور سے نوید نسیم کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ لنکن بورڈ نے پی سی بی کے ساتھ کوئی انٹیلی جنس رپورٹ شیئر نہیں کی۔
پاکستانی تجزیہ کاروں کے نزدیک صدر ٹرمپ ایک غیر متوقع شخصیت کے مالک ہیں۔ پہلے انہوں نے ثالثی کی پیشکش کی اور اب مشروط ثالثی کا کہہ رہے ہیں۔
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ فرانس میں جی سیون اجلاس کے دوران بھارت کے وزیر اعظم سے کشمیر کے معاملے پر بات کریں گے۔
کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ توسیع وزیرِ اعظم عمران خان اور جنرل باجوہ دونوں کے لیے ہی ضروری تھی۔
بھارت کے زیر انتطام کشمیر کے معاملے پر لگ بھگ 5 دہائیوں بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا لیکن اس کا کوئی اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔
پاکستان اور بھارت کے 1947 میں قیام کے بعد تنازع کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں متعدد قرار دادیں منظور ہو چکی ہیں۔ لیکن، سات دہائیوں بعد بھی یہ تنازع حل نہ ہوسکا۔
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یہ بتانا مشکل ہے کہ کشمیر سے متعلق قرارداد اقوامِ متحدہ میں منظور ہو سکے گی یا نہیں۔ سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کے پاس ویٹو کا اختیار ہے۔
تجزیہ کار کہتے ہیں کہ یہ مسئلہ سکیورٹی کونسل میں اٹھایا جاتا ہے تو یہ بذات خود ایک پیشرفت ہے۔
ذرائع ابلاغ اور سفارت کار یہ جاننے کی کوشش میں ہیں کہ آخر اس دورے سے قبل ایسی کون سی تبدیلی آئی تھی کہ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق اپنے ماضی کے موقف کو تبدیل کیا۔
جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی میں مذہبی آزادی سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے زور دیا کہ اسلام آباد جنید حفیظ کو رہا کر دے۔
خیبر پختونخوا کی 16 عام نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 285 امیدوار میدان میں ہیں جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید لوڈ کریں