بتایا جاتا ہے کہ سب سے پہلے خلائی ہوٹل کے اجرا کی تاریخ 2016ء ہوگی؛ اور یہ ہوٹل خلاٴ میں انسانی آبادی کو وہی آسائشیں فراہم کرے گا جو ’سٹینفرڈ ٹارس‘ میں مہیہ کی جائیں گی
امریکی حکومت کا حالیہ شٹ ڈاون ناسا کے مے ون مشن کو ناکارہ کر سکتا تھا (۔ ناسا کے ساینسدانوں کا بیان)
بات یہ ہے کہ ’معاملے کو جتنا سمیٹنے کے کوشش کی جا رہی تھی یہ اتنا ہی زیادہ پھیلتا گیا۔ پھر اس سال اس خلائی جہاز میں ایک فنی خرابی آگئی اور اس کے انجن کو خلا میں بند کرنا پڑا‘
کیا روبوٹ انسان سے بہتر خلاباز ہو سکتے ہیں؟ ایک سابق خلاباز سے گفتگو
ناسا کے خلائی جہاز "مے ون" کی مرریخ کے لئے پرواز - عبدلعزیز خان کے ساتھ
جب میں نے ان 10 کہانیوں پر اپنی رپورٹ مکمل کی تو مجھے بڑی حیرت ہوئی کہ اتنے مختلف علاقوں میں، اتنے مختلف ادوار میں لکھی ہوئی کہانیوں میں اگر کوئی چیز مشترک تھی، تو وہ تھا لفنگا!!
کائنات میں بہت سی چیزوں کا وجود اپنے آپ کو اس شکل میں ظاہر ہی نہیں کرتا کہ ہمارے پانچ انسانی احساسات اس کو محسوس کرسکیں۔
زہرا شاہد سے میری پہلی ملاقات ایک ہاتھا پائی کے دوران ہوئی تھی۔
کلاس کے بعد ایک چیز تو سمجھ میں آنا شروع ہوگئی کہ قومیں تاریخ کی غلط فہمیوں کا نتیجہ ہوتی ہیں اور تہذیبیں اس سے کہیں زیادہ پرانی اور بڑی غلط فہمیوں کے بعد وجود میں آتی ہیں۔
’وہ اقدار جنہیں مشرقی تہذیب کہا جاتا ہے نوجوان نسل کے لیے نہیں بنائے گئے۔ یہ دراصل بوڑھوں کے لیے وضع کیے گیے ہیں‘
کینیڈا کی براک یونیورسٹی میں کلچرل سٹدیذ اور کنیڈین سٹدیز پڑھانے والی پروفیسر کرسٹین بایکوہیڈ ایک ایسی خطرناک پروفیسر تھیں جن کا لیکچر سننے کے بعد مزہب، قومیت اور شناخت ان تمام کے بارے میں ان کے طالب علموں کے زہن میں کچھ عجیب و غریب قسم کے سوالات پیدا ہو جاتے تھے...
عداد و شمار کے مطابق2011ء تک شارک کی گریٹ وائٹ نسل کے انسانوں پر 272 حملے ریکارڈ کیے جاچکے تھے۔ جن میں سے 72 اپنی زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔
مزید لوڈ کریں