رسائی کے لنکس

پاکستان میں امریکی اشتہار بھی عدالت میں چیلنج


فائل
فائل

اس مہم کا مقصد زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں تک اپنی آواز پہنچانا اور انہیں آگاہ کرنا تھا کہ امریکہ کی قیادت اس فلم کی مذمت کرتی ہے: امریکی سفارت خانہ

پاکستان میں چلنے والی اس امریکی اشتہاری مہم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں اہانت آمیز متناعہ فلم پرامریکہ کے موٴقف کو واضح کرنے کی کوشش کی گئ ہے۔

وکیل حشمت حبیب نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ یہ مہم ان کے الفاظ میں: ’’امریکی پروپیگنڈے‘‘ کا حصہ ہے اور پاکستان کا میڈیا بھی ایک لحاظ سے جرم کا ارتکاب کر رہا ہے۔


امریکی سفارتخانے کے مطابق اس مہم کا مقصد زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں تک اپنی آواز پہنچانا اور انہیں آگاہ کرنا تھا کہ امریکہ کی قیادت اس فلم کی مذمت کرتی ہے۔

اس مہم کے نشر ہونے والے ایک اشتہار میں صدر براک اوباما اور وزیرخارجہ ہلری کلنٹن کو دکھایا گیا ہے جو متنازعہ فلم کی مذمت کر رہے ہیں۔ یہ اشتہار چار دن تک پاکستان کے ریڈیو نیٹ ورکس اور پانج دن ٹیلی ویژن چینلز پرنشرکیا گیا۔


تفصیلات کے لیے وڈیو پر کلک کیجیئے:

please wait

No media source currently available

0:00 0:00:00 0:00
XS
SM
MD
LG