قلعی گر: 'یہ کام ہم تو کر رہے ہیں، ہمارے بچے نہیں کریں گے'
ایک وقت تھا جب گھروں میں تانبے اور پیتل کے برتن استعمال ہوتے تھے اور انہیں چمکانے والے قلعی گر گلیوں میں صدائیں لگاتے تھے۔ اب پیتل کے برتنوں کا استعمال تقریباً متروک ہوتا جا رہا ہے اور انہیں چمکانے والے قلعی گر بھی نایاب ہو گئے ہیں۔ دیکھیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز 'متروک پیشوں' کا پہلا حصہ۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 10, 2021
بھارتی کشمیر میں بندوق سازی کی دم توڑتی صنعت
-
ستمبر 01, 2021
مغلیہ دور کی یاد دلاتا 'جندری آرٹ'
-
جولائی 09, 2020
رفو گری: 'لوگ پوچھتے ہیں کہ اتنے پیسے کس چیز کے لیتے ہو؟'
-
جون 03, 2020
گھگھو گھوڑے بنانے والے فن کار کہاں چلے گئے؟