رسائی کے لنکس

'میں بتا چکا تھا کہ فوج کے پاس صرف چھ مہینے ہیں'


'میں بتا چکا تھا کہ فوج کے پاس صرف چھ مہینے ہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:11:52 0:00

امریکہ میں مقیم اسکالر اکبر ایس احمد 1971 میں اس وقت کے مشرقی پاکستان میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات تھے۔ وہ ان حالات و واقعات کے عینی شاہد ہیں جو بنگلہ دیش کے قیام کا سبب بنے۔ انہیں اس دور کی کئی اہم شخصیات سے براہِ راست ملاقات اور گفتگو کا موقع بھی ملا۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے عبدالعزیز خان سے بات کرتے ہوئے انہوں نے 50 برس قبل کی یادیں اور مشاہدات بیان کیے ہیں۔

XS
SM
MD
LG