ہانگ کانگ میں میڈیا اداروں کی بندش: 'صحافی پریشان، مایوس اور خوف زدہ ہیں'
ہانگ کانگ میں چند برس قبل قومی سلامتی کے متنازع قانون کے خلاف ہونے والے جمہوریت نواز مظاہروں کے دوران متعدد صحافیوں پر مقدمات درج کیے گئے تھے۔ یہ مظاہرے طویل عرصے تک جاری رہے جس پر چین نے کسی حد تک قابو پا کر متنازع قانون لاگو کر دیا تھا۔ لیکن اب ہانگ کانگ کے میڈیا اداروں اور صحافیوں پر کیا گزر رہی ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟
-
نومبر 01, 2024
امریکہ میں الیکشن کیسے ہوتا ہے؟