سب کو یاد رہے گا کہ کس نے ظالم اور کس نے مظلوم کا ساتھ دیا، پاکستان میں پولینڈ کے سفیر
یوکرین میں جنگ سے جانیں بچانے والے زیادہ ترافراد پڑوسی ملک پولینڈ میں پناہ حاصل کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے علی فرقان نے اسلام آباد میں پولینڈ کے سفیر سے خصوصی گفتگو میں یورپ کے پاکستان سے تعلقات کے بارے میں پوچھا۔ ان کا روس یوکرین تنازع کے بارے میں کیا کہنا تھا، دیکھیئے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟