اپنی پسند کا پرفیوم خود تیار کریں
ٹیکنالوجی کی مدد سے جہاں مختلف شعبوں میں جدت لائی جا رہی ہے وہیں یہ پرفیومز کی دنیا میں بھی ایک نیا انقلاب لارہی ہے۔ عموماً پرفیومز کی نئى خوشبو بنانے میں مہینوں یا برسوں لگ جاتے ہیں لیکن ٹیکنالوجی کے ایک اسٹارٹ اپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے منٹوں میں آپ کی پسند کا پرفیوم بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟