No media source currently available
یوکرین کے علاقے بوچا میں روسی فوج کے انخلا کے بعد کئی سو یوکرینی شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔ صدر بائیڈن نے صدر پوٹن پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ روس نے ثبوت دیے بغیر قتل عام کے مناظر کو ’جعلی‘ قرار دیا ہے۔ویڈیو دیکھیے۔