ایمیزون نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جدید ٹیکنالوجی رکھنے والا کپڑوں کا سٹور کھولا ہے۔ 'ایمیزون سٹائل' نامی اس سٹور میں روایتی طریقے کے بجائے ٹیکنالوجی کی مدد سے خریداری کی جا سکتی ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔
جدید ٹیکنالوجی کا حامل، ایمیزون کا کپڑوں کا پہلا سٹور