No media source currently available
ایمیزون نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جدید ٹیکنالوجی رکھنے والا کپڑوں کا سٹور کھولا ہے۔ 'ایمیزون سٹائل' نامی اس سٹور میں روایتی طریقے کے بجائے ٹیکنالوجی کی مدد سے خریداری کی جا سکتی ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔