سندھ کے ضلع دادو میں دو ماہ قبل لگنے والی آگ نے فیض محمد چانڈیو گوٹھ کے مکینوں سے ان کا سب کچھ چھین لیا تھا۔ اس گاؤں کے رہائشی اب تک مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔حکومت نے متاثرہ افراد کی امداد تو کی ہے لیکن لوگ حکومتی اقدامات سے مطمئن نہیں۔ تفصیلات دیکھیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔