میانمار میں آپریشن کے بعد روہنگیا مسلمانوں نے پناہ کے لیے جہاں دیگر ممالک کا رخ کیا وہیں ان میں سے کچھ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی آکر بسے۔ البتہ اب یہ روہنگیا مسلمان وہاں خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ روہنگیا پناہ گزینوں کی روداد سنیے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔