پاکستان: سال بہ سال | 1949
پاکستان کو اپنے قیام کے ساتھ ہی سرحدی امور کے تعین کا چیلنج درپیش تھا۔ 1949 میں افغانستان نے ڈیورنڈ لائن کو مستقل سرحد تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا جب کہ کشمیرکے معاملے پر بھی بھارت کے ساتھ ابتدائی سمجھوتا طے پایا۔ اس برس کے اہم واقعات کے بارے میں وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017