پاکستان: سال بہ سال | 1954
پاکستان کی تاریخ میں 1954 کے دوران کئی سیاسی اتار چڑھاؤ آئے۔ مشرقی پاکستان کے صوبائی الیکشن میں ملک بنانے والی جماعت مسلم لیگ کا صفایا ہوگیا۔ لیکن کامیابی حاصل کرنے والے جگتو فرنٹ کی حکومت بھی زیادہ دیر قائم نہیں رہی۔ اسی سال ملک میں ایمرجنسی بھی نافذ ہوئی۔ اس برس ہونے والے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 02, 2023
پاکستان: سال بہ سال | 2022
-
دسمبر 30, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2021
-
دسمبر 28, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2020
-
دسمبر 27, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2019
-
دسمبر 24, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2018
-
دسمبر 22, 2022
پاکستان: سال بہ سال | 2017